میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
محمد عامر بھی کورونا وائرس کا شکار، ٹی ٹین لیگ سے دستبردار

محمد عامر بھی کورونا وائرس کا شکار، ٹی ٹین لیگ سے دستبردار

ویب ڈیسک
جمعه, ۱۹ نومبر ۲۰۲۱

شیئر کریں

فاسٹ بولر محمد عامر کورونا کا شکار ہوگئے ہیں اور انہوں نے ابوظہبی ٹی ٹین لیگ میں شرکت سے معذرت کرلی ہے۔ پیسر نے بتایا کہ 8 نومبر کو ان کا کوویڈ ٹیسٹ مثبت آیا تھا جس کے بعد انہوں نے خود کو گھر کے ایک کمرے تک محدود رکھا تاہم اب پہلے سے طبیعت بہت بہتر ہے۔محمد عامر کا کہنا تھا کہ لاہور میں ان دنوں موسم اچھا نہیں، اس لیے کوئی رسک نہیں لینا چاہتا تاکہ گلہ دوبارہ خراب نہ ہوجائے۔ 20 یا 21 نومبر کو پہلے کراچی اور پھر دبئی جانے کا پلان ہے جہاں جاکر وہ سری لنکا پریمیئر لیگ کی تیاری کریں گے۔ اہل خانہ اس وبا سے محفوظ ہیں۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں