میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
پوری (ن) لیگ کو بھی گرفتار کرلو ، ملک تم پھر بھی نہیں چلاسکتے ،مریم نواز

پوری (ن) لیگ کو بھی گرفتار کرلو ، ملک تم پھر بھی نہیں چلاسکتے ،مریم نواز

ویب ڈیسک
جمعه, ۱۹ جولائی ۲۰۱۹

شیئر کریں

مسلم لیگ (ن)کی نائب صدر مریم نوازنے کہا ہے کہ پوری مسلم لیگ(ن)کو بھی گرفتار کرلولیکن ملک تم پھر بھی نہیں چلاسکتے ۔شاہد خاقان عباسی کی گرفتاری اور اپنی نیب عدالت میں پیشی پر انہوں نے عمران خان پر تنقید کرتے ہوئے سوشل میڈیا پر ٹو یٹ کیا ہے کہ پوری مسلم لیگ(ن)کو بھی گرفتار کرلو، ملک تم پھر بھی نہیں چلا سکتے ۔ عوام کو اپنی نااہلی اور ناکامی کا جواب تو تمہیں دینا ہی پڑے گا۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں