میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
اداکار لوگوں کی تنقید کا سب سے آسان ہدف ہیں، ماہرہ خان

اداکار لوگوں کی تنقید کا سب سے آسان ہدف ہیں، ماہرہ خان

ویب ڈیسک
بدھ, ۱۹ اپریل ۲۰۲۳

شیئر کریں

پاکستانی اداکارہ ماہرہ خان نے کہا ہے کہ فنکار اپنے خیالات اور تاثرات کی وجہ سے لوگوں کی تنقید کا سب سے آسان ہدف ہیں۔ ایک تازہ انٹرویو میں اداکارہ نے بتایا کہ اگر کوئی عام شخص اپنا خیال سوشل میڈیا پر شیئر کرے تو اسے زیادہ پذیرائی نہیں ملتی لیکن اگر میں یا میرا کوئی ساتھی فنکار اپنا خیال پیش کرے تو ہم لوگوں کی تنقید کا آسان ٹارگٹ بن جاتے ہیں کیوں کہ ہمارے بیان کو میڈیا میں شہ سرخیاں ملتی ہیں۔انہوں نے کہا کہ میں اس صورتحال کا کسی کو ذمہ دار نہیں ٹھہراؤں گی، ہر شخص کو اپنے خیالات کے ساتھ کھڑے ہونے کا حق حاصل ہے۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں