میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
مایوس کن کارکردگی، پشاورزلمی کے ٹام کیڈ مور کا اہم اعلان

مایوس کن کارکردگی، پشاورزلمی کے ٹام کیڈ مور کا اہم اعلان

ویب ڈیسک
اتوار, ۱۹ مارچ ۲۰۲۳

شیئر کریں

پاکستان سپر لیگ(پی ایس ایل ) کے سیزن 8 میں مایوس کن پرفارمنس پرپشاور زلمی کی ٹیم میں شامل ٹام کیڈ مور کا اعلان سامنے ا?گیا۔پی ایس ایل کی ٹیم پشاور زلمی سے تعلق رکھنے والے برطانوی کرکٹر ٹام کیڈ مور نے سوشل میڈیا پربیان میں اپنی تنخواہ 30 فیصد کم لینے کا اعلان کردیا۔ٹام کیڈ مور کا کہنا تھا کہ میں پی ایس ایل کے ناک ا?ؤٹ میچز میں اچھی کارکردگی کا مظاہرہ نہیں کرسکا۔ اس لیے اپنے کانٹریکٹ کے مطابق تنخواہ لینے کے بجائے 30 فیصد کم پیسے لوں گا۔ٹام کیڈ مور پی ایس ایل کے اہم میچوں میں اپنی ٹیم کے لیے متاثر کن کارکردگی پیش کرنے میں ناکام رہے تھے۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں