میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
مالم جبہ میں حالیہ برفباری کے بعد پہلی بار بین الاقوامی سطح کے سنو بورڈنگ کے مقابلوں کا انعقاد

مالم جبہ میں حالیہ برفباری کے بعد پہلی بار بین الاقوامی سطح کے سنو بورڈنگ کے مقابلوں کا انعقاد

ویب ڈیسک
بدھ, ۱۹ فروری ۲۰۲۰

شیئر کریں

سوات کے سیاحتی علاقے مالم جبہ میں حالیہ برفباری کے بعد پہلی بار بین الاقوامی سطح کے سنو بورڈنگ کے مقابلوں کا انعقاد کیا گیا ہے ، گزشتہ روز پہلے انٹر نیشنل سنو بورڈنگ مقابلوں کی افتتاحی تقریب منعقد کی گئی، ان مقابلوں میں ملکی اور غیرملکی کھلاڑی حصہ لے رہے ہیں۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں