میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
شہباز شریف اپنی ہی پارٹی کے فنڈز ہڑپ کرگئے ،فردوس عاشق

شہباز شریف اپنی ہی پارٹی کے فنڈز ہڑپ کرگئے ،فردوس عاشق

ویب ڈیسک
بدھ, ۱۸ نومبر ۲۰۲۰

شیئر کریں

وزیراعلیٰ پنجاب کی معاون خصوصی برائے اطلاعات فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ دھیلے کی کرپشن نہ کرنے کے دعویدار شہباز شریف اپنی ہی پارٹی کے 51کروڑ 52لاکھ 71ہزار روپے کے فنڈز ہڑپ کر گئے ۔انہوں نے اپنے ٹویٹ میں کہا کہ دستاویزات کے مطابق ایم این ایز، ایم پی ایز اور نجی ہائوسنگ سوسائٹی مالکان سے کروڑوں کی وصولیاں 2010-15کے دوران شریف گروپ کے ملازم راشد کرامت کی نثار ٹریڈنگ کمپنی اکائونٹ میں منتقل ہوئیں۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں