میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
منشیات فروشوں کے سہولت کار ، سندھ پولیس اہلکار نکلے ، فہرست جاری

منشیات فروشوں کے سہولت کار ، سندھ پولیس اہلکار نکلے ، فہرست جاری

ویب ڈیسک
منگل, ۱۸ اکتوبر ۲۰۲۲

شیئر کریں

(رپورٹ :علی نواز) سندھ پولیس نے منشیات فروشوں کے سہولت کار پولیس اہلکاروں کی لسٹیں جاری کردیں، 115 اہلکار ملوث ہونے کا انکشاف، لسٹ میں کراچی، حیدرآباد ،لاڑکانہ ،میرپورخاص ریجن کی مختلف اضلاع کے پولیس کانسٹیبل اور ہیڈ کانسٹیبل شامل، تفصیلات کے مطابق سندھ پولیس نے منشیات فروشوں کے سہولت کار پولیس اہلکاروں کی لسٹ جاری کردی ہے ایڈیشنل آئی جی اسٹیبلشمنٹ کی جاری کردہ لسٹ کے مطابق کراچی ریجن کے تھانہ ملیر، ویسٹ، سٹی اور سینٹرل، حیدرآباد ریجن کے قاسم آباد، حالی روڈ، جامشورو، کوٹڑی،مٹیاری،میرپورخاص ریجن کے تھانہ سیٹلائٹ، اسلام کوٹ، مٹھی، عمرکوٹ سمیت لاڑکانہ اور سکھر ریجن کے 115 پولیس کانسٹیبل اور ہیڈ کانسٹیبل منشیات فروشوں کے سہولت کار ہیں اور بیٹر کے طور پر کام کرتے ہیں۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں