میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
خلیل الرحمان قمر کس مسلمان شخصیت پر کہانی لکھیں گے سب بے چینی سے انتظار کرنے لگے

خلیل الرحمان قمر کس مسلمان شخصیت پر کہانی لکھیں گے سب بے چینی سے انتظار کرنے لگے

ویب ڈیسک
پیر, ۱۸ مئی ۲۰۲۰

شیئر کریں

نامور رائٹر خلیل الرحمان قمر کس مسلمان شخصیت کو اپنی کہانی کا موضوع بنائیں گے سب اس کا بے چینی سے انتظار کررہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق خلیل الرحمان قمر نے بتایا تھا کہ وہ ارطغرل کی طرز پر کہانی لکھیں گے بلکہ لکھنا شروع کر دی ہے۔ حال ہی میں ”میرے پاس تم ہو ” جیسی شاہکار ڈرامہ سیریل کی کہانی لکھنے والے خلیل الرحمان قمر کے پرستاریہ جاننے کے لئے بے چین ہیں کہ وہ اپنی کہانی میں کس مسلمان شخصیت کو موضوع بنائیں گے۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں