میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
سیہون، انڈس ہائی وے پر مسافر بس کو حادثہ، 6 افراد جاں بحق

سیہون، انڈس ہائی وے پر مسافر بس کو حادثہ، 6 افراد جاں بحق

ویب ڈیسک
جمعرات, ۱۸ اپریل ۲۰۲۴

شیئر کریں

سیہون میں انڈس ہائی وے پر مسافر بس، آئل ٹینکر اور منی ٹرک میں حادثے کے نتیجے میں 6 افراد جاں بحق اور 20 سے زائد زخمی ہوگئے۔حادثے کے باعث مسافر بس الٹ گئی، متعدد زخمیوں کی حالت تشویش ناک ہونے سے اموات میں اضافے کا خدشہ ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق تمام زخمیوں کو قریبی اسپتال مانجھند، جامشورو اور سیہون منتقل کردیا گیا ہے۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں