میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
آمدن سے زائد اثاثے کیس،علیم خان کے جوڈیشل ریمانڈ میں 15 روز کی توسیع

آمدن سے زائد اثاثے کیس،علیم خان کے جوڈیشل ریمانڈ میں 15 روز کی توسیع

ویب ڈیسک
پیر, ۱۸ مارچ ۲۰۱۹

شیئر کریں

آمدن سے زائد اثاثوں کے کیس میں احتساب عدالت نے علیم خان کے جوڈیشل ریمانڈ میں 15 روز کی توسیع کر دی۔ عدالت نے پی ٹی آئی رہنما کو 2 اپریل کو دوبارہ پیش کرنے کا حکم دے دیا۔ پیر کو احتساب عدالت میں سابق سینئر صوبائی وزیر عبدالعلیم خان کے خلاف آمدن سے زائد اثاثہ جات بنانے کے کیس کی سماعت ہوئی۔ نیب پراسیکیوٹر وارث علی جنجوعہ اور ملزم کے وکیل عدنان شجاع بٹ عدالت میں پیش ہوئے ۔ عدالت نے استفسار کیا کہ ریفرنس کب پیش کریں گے ، جس پر نیب نے کہا کہ پہلے فائنل رپورٹ پیش کریں گے ۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں