میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
وزیر اعلیٰ سندھ کا ہسپتالوں کا دورہ ، گیس سے متاثرہ افراد کی عیادت

وزیر اعلیٰ سندھ کا ہسپتالوں کا دورہ ، گیس سے متاثرہ افراد کی عیادت

ویب ڈیسک
منگل, ۱۸ فروری ۲۰۲۰

شیئر کریں

وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے گیس سے متاثرہ افراد کی عیادت کے لئے جناح ہسپتال اور ضیاالدین ہسپتال کا دورہ کیا ۔تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے جناح اور ضیا الدین ہسپتال کا دورہ کیا۔ مراد علی شاہ نے زہریلی گیس سے متاثرہ افراد کی عیادت کی۔ چیف سیکریٹری، وزیر بلدیات ناصر شاہ، مشیر قانون مرتضی وہاب، صوبائی وزیر قاسم نوید بھی وزیراعلی کے ہمراہ تھے ۔ وزیراعلیٰ سندھ نے مریضوں سے گفتگو کرکے انہیں مکمل علاج کی یقین دہانی کرائی۔ مراد علی شاہ نے کہا کہ پوری سرکاری مشینری آپ کی دیکھ بھال کیلئے موجود ہے ۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں