میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
رحیم یار خان ،خواجہ فرید یونیورسٹی کی دو بسوں کا ٹریکٹر ٹرالی سے تصادم، 24سے زائد طلبہ زخمی

رحیم یار خان ،خواجہ فرید یونیورسٹی کی دو بسوں کا ٹریکٹر ٹرالی سے تصادم، 24سے زائد طلبہ زخمی

ویب ڈیسک
منگل, ۱۷ دسمبر ۲۰۱۹

شیئر کریں

رحیم یار خان میں خواجہ فرید یونیورسٹی آف اانفارمیشن اینڈ ٹیکنالوجی کی دو بسیں دھند کے باعث سڑک پر کھڑی ٹریکٹر ٹرالی سے ٹکراگئیں جس کے نتیجہ میں 20سے زائد طلباء و طالبات زخمی ہو گئے ۔ خواجہ فرید یونیورسٹی آف اانفارمیشن اینڈ ٹیکنالوجی کی دو بسیں دھند کے باعث سڑک پر کھڑی ٹریکٹر ٹرالی سے ٹکرا گئیں۔ حادثہ کے نتیجہ میں تین طلبائ، 20طالبات اور بس ڈرائیور سمیت 24افراد زخمی ہو گئے ۔ زخمی افراد کو طبی امداد کے لئے شیخ زید ہسپتال رحیم یار خان منتقل کر دیا گیا ہے ۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں