میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
آرمی پبلک اسکول کے شہداء کے ساتھ کھڑے ہیں‘ دفتر خارجہ

آرمی پبلک اسکول کے شہداء کے ساتھ کھڑے ہیں‘ دفتر خارجہ

منتظم
اتوار, ۱۷ دسمبر ۲۰۱۷

شیئر کریں

اسلام آباد (بیورورپورٹ) دفتر خارجہ کے ترجمان ڈاکٹر محمد فیصل نے کہا ہے کہ آرمی پبلک سکول پشاور کے شہداء کے ساتھ کھڑے ہیں ٗ دہشتگردی کو ہر صورت شکست دی جائیگی۔ہفتہ کو دفتر خارجہ کے ترجمان ڈاکٹر فیصل نے ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں کہا کہ ہم آرمی پبلک اسکول پشاور کے شہداء کے ساتھ کھڑے ہیں ٗاب بھی ان شہداء کیلئے غمزدہ ہیں۔انہوںنے اس عزم کا اظہار کیا کہ دہشت گرد ی کو ہرصورت شکست دے جائیگی۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں