میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
برازیل میں طیارہ گر کر تباہ، 14افراد ہلاک

برازیل میں طیارہ گر کر تباہ، 14افراد ہلاک

جرات ڈیسک
اتوار, ۱۷ ستمبر ۲۰۲۳

شیئر کریں

جنوبی امریکہ کے ملک برازیل میں طیارہ گر کر تباہ ہو گیا جس کے نتیجے میں 14 افراد ہلاک ہو گئے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق برازیل کی ریاست ایمیزون میں طیارہ گر کر تباہ ہوا جس میں سوار تمام 14 افراد ہلاک ہو گئے۔ طیارے میں پائلٹ اور معاون پائلٹ کے علاوہ 12 سیاح بھی سوار تھے۔ہلاک افراد کی لاشیں ہسپتا ل منتقل کر دی گئیں جنہیں شناخت کے بعد ورثا سے حوالے کیا جائے گا۔ سرکاری حکام کے مطابق طیارہ حادثے کی تحقیقات جاری ہیں ۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں