میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
سابق صدر جنرل ضیا الحق کی 35 ویں برسی آج منائی جائیگی

سابق صدر جنرل ضیا الحق کی 35 ویں برسی آج منائی جائیگی

جرات ڈیسک
جمعرات, ۱۷ اگست ۲۰۲۳

شیئر کریں

پاکستان کے سابق صدر جنرل ضیا الحق کی 35ویں برسی آج (بروز جمعرات)  17 اگست کو منائی جائیگی۔ وہ پاکستان کی تاریخ میں طویل ترین عرصہ تک صدر پاکستان کے عہدے پر فائز رہے ہیں۔ جنرل ضیا الحق 12 اگست 1924ء کو بھارت کے شہر جالندھر میں پیدا ہوئے۔ 5 جولائی 1977ء کو وہ ملک کے حکمران بنے اور 11 برس تک وہ ملک کے صدر اور چیف آف آرمی اسٹاف رہے ہیں۔ صدر جنرل ضیاءالحق 17اگست 1988ء کو طیارہ حادثے میں شہید ہوئے تھے ان کی 35 ویں برسی آج منائی جائیگی۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں