میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
پی پی ،نون لیگ زرداری اور نواز شریف سے باہر نکلیں،فواد چودھری

پی پی ،نون لیگ زرداری اور نواز شریف سے باہر نکلیں،فواد چودھری

ویب ڈیسک
بدھ, ۱۷ اپریل ۲۰۱۹

شیئر کریں

وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چودھری نے کہا ہے کہ پیپلزپارٹی اور مسلم لیگ( ن ) آصف زرداری اور نواز شریف سے باہر نکلیں ۔ انہوں نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ٹوئٹ کرتے ہوئے کہا کہ پیپلزپارٹی اور مسلم لیگ ن آصف زرداری اور نواز شریف سے باہر نکلیں اور نئے سیاسی بیانیے پر توجہ دیں ،کرپشن کے کیسز سے گھبرائی ہوئی لیڈرشپ پیپلزپارٹی اور ن لیگ کا مستقبل تاریک کر چکی ہے ، کبھی اٹھارویں ترمیم میں تبدیلی اور کبھی صدارتی نظام جیسی غیر سنجیدہ بحث کی جاتی ہے تاکہ کسی طرح توجہ مقدمات سے ہٹ سکے مگر یہ نہیں ہوگا۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں