میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
آسٹریلیا کے کپتان پیٹ کمنز آئی سی سی پلیئر آف دی منتھ قرار

آسٹریلیا کے کپتان پیٹ کمنز آئی سی سی پلیئر آف دی منتھ قرار

ویب ڈیسک
بدھ, ۱۷ جنوری ۲۰۲۴

شیئر کریں

آسٹریلیا کے کپتان پیٹ کمنز کو آئی سی سی پلیئر آف دی منتھ قرار دے دیا گیا۔پیٹ کمنز کو دسمبر کی کارکردگی پر پلیئر آف دی منتھ قرار دیا گیا۔ انہوں نے پاکستان کے خلاف ٹیسٹ میچز میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کیا تھا۔مینز کیٹیگری میں بنگلادیش کے تیج الاسلام اور نیوزی لینڈ کے گلین فلپس بھی نامزد ہوئے تھے ۔علاوہ ازیں آئی سی سی ویمن پلیئر آف دی منتھ کا ایوارڈ بھارت کی آل راؤنڈر دیپتی شرما کو دیا گیا ہے۔ بھارت کی جمیمہ راڈریگیس اور زمبابوے کی پریسیوس مارنگے بھی نامزدہوئی تھیں۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں