میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی کا کراچی میں ہونے والا اجلاس ملتوی

پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی کا کراچی میں ہونے والا اجلاس ملتوی

ویب ڈیسک
بدھ, ۱۷ جنوری ۲۰۲۴

شیئر کریں

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) مینجمنٹ کمیٹی کا کراچی میں ہونے والا اجلاس ملتوی کردیا گیا۔ذرائع کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ کی مینجمنٹ کمیٹی نے بورڈ آف گورنرز کی تشکیل کیلئے اجلاس بلایا تھا۔ذرائع کے مطابق پی سی بی نے قانونی پیچیدگیوں سے بچنے کے لیے اجلاس ملتوی کیا، مینجمنٹ کمیٹی کو بورڈ آف گورنرز کی تشکیل میں قانونی رکاوٹ کا سامنا تھا۔پاکستان کرکٹ بورڈ کے ترجمان نے اجلاس ملتوی ہونے کی تصدیق کردی ہے ۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں