ملاعبدالغنی برادرکی سربراہی میں طالبان پولیٹیکل کمیشن کا 9 رکنی وفد پاکستان پہنچ گیا
ویب ڈیسک
بدھ, ۱۶ دسمبر ۲۰۲۰
شیئر کریں
قطرمیں طالبان کے سیاسی دفترکے سربراہ ملاعبدالغنی برادرکی سربراہی میں طالبان پولیٹیکل کمیشن کا 9 رکنی وفد پاکستان پہنچ گیا۔ذرائع کے مطابق قطرمیں طالبان کے سیاسی دفترکے سربراہ ملاعبدالغنی برادرکی سربراہی میں طالبان پولیٹیکل کمیشن کا 9 رکنی وفد پاکستان پہنچ گیا۔ ذرائع کے مطابق طالبان پولیٹیکل کمیشن کا وفد 16 سے لیکر 18 دسمبر تک پاکستان میں تین دن قیام کرے گا۔ وفد اسلام آباد میں قیام کے دوران حکومتی عہدیداران سے ملاقات بھی کرے گا۔