میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
منی لانڈرنگ کیس، پرویز الہٰی کے ضمانتی مچلکے بینکنگ جرائم کورٹ میں جمع

منی لانڈرنگ کیس، پرویز الہٰی کے ضمانتی مچلکے بینکنگ جرائم کورٹ میں جمع

جرات ڈیسک
هفته, ۱۵ جولائی ۲۰۲۳

شیئر کریں

پاکستان تحریک انصاف کے صدر اور سابق وزیر اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی کے ایف آئی اے کے منی لانڈرنگ کیس میں ضمانتی مچلکے بینکنگ جرائم کورٹ میں جمع کرا دیے گئے۔ بینکنگ جرائم کورٹ میں ضمانتی مچلکے جمع ہونے کے بعد ان کی جانچ پڑتال کی گئی۔ عدالت نے پرویز الہٰی کی 5 لاکھ روپے کے مچلکے کے عوض ضمانت منظور کی تھی۔ جیل حکام نے چوہدری پرویز الہٰی کی رہائی کی روبکار پر اعتراض عائد کر دیا تھا۔ جیل حکام نے استدعا کی تھی کہ عدالت کا مشروط حکم سمجھ نہیں آ رہا، وضاحت کی جائے۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں