میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
سائنس فکشن فلم ’’آرمڈ رسپانس‘‘ کانیا ٹریلر جاری کردیا گیا

سائنس فکشن فلم ’’آرمڈ رسپانس‘‘ کانیا ٹریلر جاری کردیا گیا

منتظم
هفته, ۱۵ جولائی ۲۰۱۷

شیئر کریں

سنسنی خیز مناظر سے بھرپور فلم4اگست کو سینما گھروں کی زینت بنے گی
خوف اور دہشت سے بھرپور فلموں کے مداحوں کیلئے خوشخبری یہ ہے کہ ہالی ووڈ تھرلر سائنس فکشن فلم ’’آرمڈ رسپانس‘‘ کانیا ٹریلر جاری کردیا گیا ہے۔جان اسٹاک ویل کی ہدایتکاری میں بننے والی اس فلم کی کہانی خصوصی تربیت یافتہ آپریٹرز کی ایک ٹیم کے گرد گھوم رہی ہے جوآرٹیفیشل انٹیلی جنس کے اچانک بند ہوجانے کے سبب ایک ملٹری کمپائونڈ میں قید ہوجاتے ہیں ۔فلم کی کاسٹ میں ویسلے اسنائپس،اینی ہیچ، ڈیو انابل، کولبی لوپز، مائک سیل، مو گیلینی اور مورگن رابرٹس سمیت دیگر اداکار شامل ہیں۔مائیکل جے لویسی اور جین سیمنز کی مشترکہ پروڈیوس کردہ سنسنی خیز مناظر سے بھرپور فلم4اگست کو سینما گھروں کی زینت بنے گی۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں