میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
بھارتی دہشتگردی ،عدم استحکام پیدا کرنے کیلئے علماء کرام ہدف ہیں، آئی ایس پی آر

بھارتی دہشتگردی ،عدم استحکام پیدا کرنے کیلئے علماء کرام ہدف ہیں، آئی ایس پی آر

ویب ڈیسک
هفته, ۱۴ نومبر ۲۰۲۰

پاک فوج کے ترجمان میجر جنرل بابر افتخار نے بھارتی دہشتگردی کے ناقابلِ تردید ثبوت پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ عدم استحکام پیدا کرنے کیلئے علماء کرام ان کا ہدف ہیں

شیئر کریں

پاک فوج کے ترجمان میجر جنرل بابر افتخار نے بھارتی دہشتگردی کے ناقابلِ تردید ثبوت پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ عدم استحکام پیدا کرنے کیلئے علماء کرام ان کا ہدف ہیں۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ترجمان پاک فوج نے پاکستان میں بھارتی دہشتگردی کے حوالے سے ثبوت پیش کرتے ہوئے بتایاکہ عدم استحکام پیدا کرنے کیلئے علماء کرام ان کا ہدف ہیں ۔ترجمان پاک فوج نے کہاکہ بھارت کی جانب سے دہشتگردوں کی مالی معاونت اور اسلحہ فراہمی کے شواہد موجود ہیں ۔ انہوںنے کہاکہ دہشتگرد تنظیموں کو مختلف ذرائع سے فنڈنگ کی جا رہی ہے ۔ انہوںنے کہاکہ الطاف حسین گروپ کو بھی بھارتی خفیہ ایجنسی کی فنڈنگ کے شواہد بھی موجود ہیں ۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں