میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
بالی ووڈ میں کام شروع کیا تو کالی کہہ کر پکارا جاتا تھا، کاجول

بالی ووڈ میں کام شروع کیا تو کالی کہہ کر پکارا جاتا تھا، کاجول

ویب ڈیسک
جمعه, ۱۴ اپریل ۲۰۲۳

شیئر کریں

سن 1992 میں فلم بیخودی سے 17 سال کی عمر سے بالی ووڈ میں قدم رکھنے والی اداکارہ کاجول کا کہنا ہے کہ انہیں کیرئیر کی شروعات میں کالی اور موٹی کہا جاتا تھا۔مشہور بھارتی اداکارہ کاجول نے بالی ووڈ میں امتیازی رویے کا سامنا کرنے کا انکشاف کرتے ہوئے بتایا کہ جب وہ انڈسٹری میں داخل ہوئیں تو انہیں کافی مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔ایک شو میں بات کرتے ہوئے کاجول نے کہا کہ انہیں کالی، موٹی اور چشمش کہا جاتا ہے تاہم وہ ان باتوں کو نظر انداز کرتے ہوئے کام پر محنت کرتی تھیں کیونکہ انہیں معلوم تھا کہ وہ وہاں موجود منفی تبصرے کرنے والوں سے کئی بہتر ہیں۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں