میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
سندھ بلڈنگ ،ریحان الائچی ناظم آباد میں سرگرم

سندھ بلڈنگ ،ریحان الائچی ناظم آباد میں سرگرم

ویب ڈیسک
جمعرات, ۱۴ مارچ ۲۰۲۴

شیئر کریں

سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی میں پٹہ سسٹم کے سرغنہ ریحان الائچی نے ناظم آباد میں خلاف ضابطہ تعمیرات پر خصوصی توجہ مرکوز کررکھی ہے ، ذرائع کے مطابق پلاٹ نمبر 3E8 ،3D7/11 ،3C8/7 اور5C18/1 پر خلاف ضابطہ تعمیرات کا سلسلہ کھلم کھلا جاری ہے ، اس مقصد کے لیے ڈائریکٹر عامر کمال جعفری ، ڈپٹی ڈائریکٹر منظور چانڈیو ، بلڈنگ انسپکٹر جاوید قدیر ٹاسک دیا گیا ہے ، جنہوں نے اپنے اختیارات سے تجاوز کرتے ہوئے غیر قانونی عمارتوں کی تعمیرات کا سلسلہ شروع کروارکھا ہے ۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں