میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
کورونا وائرس ، لاہور،اسلام آباد ،کراچی کے علاوہ تمام ایئرپورٹس بند

کورونا وائرس ، لاہور،اسلام آباد ،کراچی کے علاوہ تمام ایئرپورٹس بند

ویب ڈیسک
هفته, ۱۴ مارچ ۲۰۲۰

شیئر کریں

کورونا وائرس کے پیش نظرملک میں لاہوراسلام آباد اورکراچی کے علاوہ تمام ایئرپورٹس پر فلائٹس آپریشن بند کردیئے گئے ہیں۔کورونا وائرس کے پیش نظرسول ایوی ایشن اتھارٹی نے نوٹم جاری کیا جس کے مطابق پاکستان میں لاہور، اسلام آباد اورکراچی کے علاوہ تمام ایئرپورٹس پرفلائٹس آپریشن بند ہوں گے ۔ نوٹم کے مطابق بین الاقوامی پروازیں کراچی، لاہور اوراسلام آباد ایئرپورٹ سے آپریٹ ہوںگی۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں