میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
بھارت اسرائیل سے54 ہاروپ ڈرون خریدے گا، وزارت دفاع نے منظوری دیدی

بھارت اسرائیل سے54 ہاروپ ڈرون خریدے گا، وزارت دفاع نے منظوری دیدی

ویب ڈیسک
جمعرات, ۱۴ فروری ۲۰۱۹

شیئر کریں

بھارت کا جنگی جنون کم نہ ہوسکا، بھارتی وزارت دفاع نے اسرائیل سے 54 ہاروپ ڈرونز خریدنے کی منظوری دے دی۔

بھارت جنگی ڈرونز کے پروجیکٹ پر بھی کام کر رہا ہے جس کی تکمیل کے بعد چین اور پاکستان کی سرحدوں کے ساتھ ان نگران ڈرونز کو تعینات کیا جائے گا۔بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی فضائیہ کے پاس 110 ڈرونز پہلے سے موجود ہیں لیکن یہ ڈرونز دشمن کے جاسوسی کرنے والے ٹھکانوں اور ریڈار اسٹیشنز کی نشاندہی کے ساتھ ان کو کامیابی سے نشانا بنانے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔

ان کا یہ بھی کہنا تھا کہ بھارت جنگی ڈرونز کے پروجیکٹ پر بھی کام کر رہا ہے جس کی تکمیل کے بعد چین اور پاکستان کی سرحدوں کے ساتھ ان نگران ڈرونز کو تعینات کیا جائے گا۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں