میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
نامور شاعر حفیظ جالندھری کا 119یوم پیدائش آج منایا جارہا ہے

نامور شاعر حفیظ جالندھری کا 119یوم پیدائش آج منایا جارہا ہے

ویب ڈیسک
پیر, ۱۴ جنوری ۲۰۱۹

شیئر کریں

نامور شاعر ابوالاثر حفیظ جالندھری کا 119یوم پیدائش آج منایاجارہا ہے۔ حفیظ جالندھری قومی ترانہ کے خالق تھے وہ 14جنوری1900کو انڈیا کے شہر جالندھر میں پیدا ہوئے 1947ء کو پاکستان معرض وجود میں آنے کے بعد انہوںنے انڈیا سے لاہور نقل مکانی کرلی تھی۔

ان کا 117؍یوم پیدائش ملک بھر میں منایاجائیگا اوراس موقع پر مذہبی سماجی ‘فلاحی اور مسلم لیگ کے زیراہتمام تقریبات کا انعقاد کیاجائیگا-


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں