میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
سی ای او کے الیکٹرک کے وارنٹ گرفتاری جاری

سی ای او کے الیکٹرک کے وارنٹ گرفتاری جاری

جرات ڈیسک
جمعرات, ۱۳ اکتوبر ۲۰۲۲

شیئر کریں

سندھ ہائیکورٹ نے چیف ایگریکٹو آفیسر کے الیکٹرک کے قابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دیے۔ عدالت نے ایڈیشنل آئی جی جاوید عالم اوڈھو کو وارنٹ کی ایک گھنٹے میں تعمیل کرانے کا حکم دیتے ہوئے کہا کہ پولیس سی ای او کے الیکٹرک کو ایک گھنٹے میں لا کر پیش کرے۔ کے الیکٹرک کے خلاف سماعت کے دوران سندھ ہائیکورٹ کی بجلی بھی چلی گئی، بجلی بندش سے سندھ ہائیکورٹ میں کیسز کی سماعتیں بھی متاثر ہوئیں، عدالت میں اندھیرے میں کیسز کی سماعت جاری رہی، جنریٹر سے عدالتوں کے آدھے حصے کو بجلی سپلائی ہوئی ۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں