میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
پی پی ضلعی سیکریٹری اطلاعات نیب کے ہاتھوں گرفتار، کروڑوں خردبرد کا الزام

پی پی ضلعی سیکریٹری اطلاعات نیب کے ہاتھوں گرفتار، کروڑوں خردبرد کا الزام

ویب ڈیسک
جمعه, ۱۳ ستمبر ۲۰۲۴

شیئر کریں

 

(رپورٹ :شاہنواز خاصخیلی) پینشن کی مد میں کروڑوں روپے کی خرد برد، نیب نے پیپلزپارٹی ضلع حیدرآباد کی اطلاعات سیکرٹری احسان ابڑو سمیت چار افراد کو گرفتار کرلیا، احسان ابڑو احتساب عدالت میں پیش، 10 دن کے جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا گیا، تفصیلات کے مطابق نیب نے کراچی مین کاروائی کرتے ہوئے پینشن کی مد میں 50 کروڑ روپے کی زائد کرپشن تحقیقات میں سابق اکائونٹ افسران احسان ابڑو، ایاز ابڑو سمیت محکمہ جنگلات کے دو ملازمین کو گرفتار کرلیا، نیب کی جانب سے احسان ابڑو کے علاوہ کسے کی گرفتاری کی تصدیق نہیں کی گئی، نیب نے گرفتار احسان ابڑو احتساب عدالت میں پیش کیا، احتساب عدالت نے احسان ابڑو کو 10 کے جوڈیشل ریمانڈ پر نارا جیل بھیج دیا ہے، واضع رہے کہ احسان ابڑو پیپلزپارٹی ضلع حیدرآباد کے اطلاعات سیکرٹری ہیں اور نیب سے پلی بارگینگ میں رقم بھی واپس کر چکے ہیں۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں