میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
شردھا کپور،سینا نہوال پر بننے والی فلم میں کام کرینگی

شردھا کپور،سینا نہوال پر بننے والی فلم میں کام کرینگی

منتظم
اتوار, ۱۳ اگست ۲۰۱۷

شیئر کریں

فلم کیلئے ہمیشہ سے شردھا میرا پہلا انتخاب تھی ٗ فلمساز امول گپتا
بالی ووڈ فلمساز امول گپتا نے کہا ہے کہ اداکارہ شردھا کپور بہت سی چیزوں میں بیڈ منٹن کھلاڑی سینا نہوال سے مشابہت رکھتی ہیں ٗاسی وجہ سے انھیں بیڈمنٹن پلیئر پر بننے والی فلم میں کاسٹ کیا جارہا ہے۔ ایک انٹرویومیں امول گپتا نے کہا کہ اس فلم کیلئے ہمیشہ سے شردھا میرا پہلا انتخاب تھی۔اداکارہ شردھا کپور بیڈ منٹن کھلاڑی اور اولمپک میڈلسٹ سینا نہوال کی زندگی پر بننے والی فلم میں مرکزی کردار ادا کریں گی۔ہدایتکار امول گپتا نے کہا کہ اداکارہ شردھا کپور بیڈ منٹن کھلاڑی جتیش پڈوکون سے سینانہوال کی زندگی کے حوالے سے اہم معلومات حاصل کر رہی ہیں۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں