میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
انٹربینک میں ڈالر34پیسے مزید مہنگا، 151.90 کا ہو گیا

انٹربینک میں ڈالر34پیسے مزید مہنگا، 151.90 کا ہو گیا

ویب ڈیسک
جمعرات, ۱۳ جون ۲۰۱۹

شیئر کریں

کاروبار کے آغاز پر انٹربینک میں ڈالر کے مقابلے میں روپیہ ایک بار پھر کمزور ہوگیا اور روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قیمت میں پہلے 34 پیسے اضافہ ہوا جس سے ڈالر 151.90 روپے کا ہوگیا۔کاروبار کے دوران ڈالر کی قدر مزید مستحکم ہوگئی اور اس میں 54 پیسے کا اضافہ ہوگیا جس سے ڈالر 152.10 روپے کا ہوکر تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں