میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کو ہسپتال سے اسپیکر ہائوس منتقل کر دیا گیا

اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کو ہسپتال سے اسپیکر ہائوس منتقل کر دیا گیا

ویب ڈیسک
بدھ, ۱۳ مئی ۲۰۲۰

شیئر کریں

اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کو ہسپتال سے اسپیکر ہائوس منتقل کر دیا گیا۔چند روز قبل اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کا کورونا کا ٹیسٹ مثبت آیا تھا،اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر تیزی سے صحت یاب ہو رہے ہیں،طبیعت ناساز ہونے کے بعد بہتر طبی سہولیات اور دیکھ بھال کیلئے ہسپتال میں تھے ۔ سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کو طبیعت سنبھلنے پر ہسپتال سے ڈسچارج کر دیا گیاسپیکر قومی اسمبلی اسلام آباد کے نجی ہسپتال میں داخل تھے ،طبیعت میں بہتری آنے کے بعد سپیکر دوبارہ سرکاری امور کی انجام دہی شروع کر دیں گے ۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں