میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
بچوں سے زیادتی'کارڈینل جارج پیل کو 6 برس قید کی سزا

بچوں سے زیادتی'کارڈینل جارج پیل کو 6 برس قید کی سزا

ویب ڈیسک
بدھ, ۱۳ مارچ ۲۰۱۹

شیئر کریں

بچوں سے زیادتی میں ملوث ویٹی کن کے سابق وزیرخزانہ اور پوپ فرانسس کے مشیر آسٹریلوی کارڈینل جارج پیل کو 6برس قید کی سزا سنادی گئی۔77 سالہ کارڈینل پیل نے اعتراف جرم سے انکار کرتے ہوئے فیصلہ کورٹ آف اپیل میں چیلنج کرنے کا اعلان کردیا۔کارڈینل پیل نے 2بچوں کوزیادتی کا نشانابنایا تھا،ایک متاثرہ بچہ 2014میں انتقال کرچکا۔بچوں سے زیادتی کاانکشاف سامنے آنے پر پوپ فرانسس نے پیل کو عہدے سے ہٹادیا تھا۔کارڈینل پیل بچوں سے زیادتی کے مقدمے میں سزاپانے والا اعلی ترین کیتھولک عہدیدار ہے ۔کارڈینل نے بچوں کو1990ء میں اس وقت زیادتی کا نشانا بنایا تھاجب وہ میلبرن میں آرچ بشپ تھے ۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں