میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
کراچی میں بڑے حملوں کا تھریٹ الرٹ جاری

کراچی میں بڑے حملوں کا تھریٹ الرٹ جاری

ویب ڈیسک
منگل, ۱۳ فروری ۲۰۲۴

شیئر کریں

پاکستان کے سب سے بڑے شہر کراچی میں بڑے حملوں کا تھریٹ الرٹ جاری کر دیا گیا۔نیکٹا کی جانب سے جاری الرٹ میں متعلقہ اداروں کو سیکیورٹی انتظامات مزید سخت کرنے کی ہدایت کر دی گئی۔سندھ اسمبلی، وزیراعلی ہاس، ہائیکورٹ اور پریس کلب پر حملوں کا خدشہ ظاہر کیا گیاہے۔ الرٹ میں کہا گیا ہے کہ حملوں کیلئے چار خودکش بمبار تیار کئیگئے ہیں۔تھرٹ کی اطلاع پر کراچی خصوصا ضلع جنوبی میں سیکورٹی کے انتظامات سخت کر دیے گئے ہیں اور حساس تنصیبات، عمارتوں اور اہم مقامات پر پولیس نفری تعینات کی گئی ہے۔کراچی کے ریڈزون میں سرکاری اداروں اور عمارتوں کے اطراف سیکورٹی کے غیرمعمولی انتظامات کیے جارہے ہیں۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں