میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
ایم کیو ایم نے ہمارے کہنے پر وزارت نہیں چھوڑی، سعید غنی

ایم کیو ایم نے ہمارے کہنے پر وزارت نہیں چھوڑی، سعید غنی

ویب ڈیسک
پیر, ۱۳ جنوری ۲۰۲۰

شیئر کریں

پیپلزپارٹی کے رہنما اور صوبائی وزیر سعید غنی نے خالدمقبول صدیقی کے وزارت چھوڑنے کے اعلان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ ایم کیو ایم نے ہمارے کہنے پر وزارت نہیں چھوڑی،فیصلہ ایم کیو ایم نے کرنا ہے وہ صوبائی حکومت کاحصہ بننی چاہتی ہے یا نہیں۔پیپلزپارٹی کے رہنما سعید غنی نے ایم کیو ایم پاکستان کے رہنما خالدمقبول صدیقی کے وزارت سے الگ ہونے کے اعلان پر نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ وفاقی حکومت وعدوں کے باوجود ان کوپورا نہیں کررہی ہے ،ان کاکہناتھا کہ ایم کیو ایم نے ہمارے کہنے پر وزارت نہیں چھوڑی،فیصلہ ایم کیو ایم نے کرنا ہے وہ صوبائی حکومت کاحصہ بننی چاہتی ہے یا نہیں۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں