میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
میرپورخاص ،ٹرک نے موٹرسائیکل سوار کچل دیے ،چاروں موقع پر ہی ہلاک

میرپورخاص ،ٹرک نے موٹرسائیکل سوار کچل دیے ،چاروں موقع پر ہی ہلاک

ویب ڈیسک
منگل, ۱۲ نومبر ۲۰۱۹

شیئر کریں

میرپور خاص میں ڈگری ناگا اسٹاپ پر موٹرسائیکل ٹرک کی زد میں آگئی، حادثے میں 4 افراد ہلاک ہو گئے ۔پولیس کے مطابق حادثے میں خاتون اور بچی سمیت چاروں افراد کا تعلق ایک ہی خاندان سے ہے ، مرنے والوں کی لاشیں اسپتال منتقل کردی گئی ہیں۔پولیس کا کہنا ہے مرنے والوں میں چالیس سالہ دلیپ، اس کی اہلیہ، بچی اور کزن شامل ہے ۔ ورثاء سے رابطہ ہوگیا، ہلاک افراد کا تعلق تھر کے علاقے اسلام کوٹ سے ہے ۔پولیس کا کہنا ہے کہ حادثے کے بعد ڈرائیور ٹرک چھوڑ کر فرار ہو گیا۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں