میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
ہنڈا موٹرسائیکل سی ڈی 70 کی قیمت میں اضافہ کر دیا گیا

ہنڈا موٹرسائیکل سی ڈی 70 کی قیمت میں اضافہ کر دیا گیا

جرات ڈیسک
بدھ, ۱۱ اکتوبر ۲۰۲۳

شیئر کریں

معروف کمپنی ہونڈا اٹلس نے سی ڈی 70 موٹر سائیکل کی نئی ڈیئزائن کے ساتھ قیمت میں اضافے کا اعلان کر دیا۔ ہونڈا کمپنی کی جانب سے گزشتہ کئی ماہ سے اپنی موٹر سائیکلوں کی قیمتوں میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے۔ اب سی ڈی 70 کی قیمت 1 لاکھ 57 ہزار 900 روپے کی ریکارڈ سطح پر پہنچ گئی ہے اور سی ڈی 70 ڈریم کی قیمت 1 لاکھ 68 ہزار 900 روپے کی ریکارڈ سطح پر پہنچ گئی ہے۔ کمپنی کی جانب سے نیا ماڈل 2024 نیلے رنگ میں بھی متعارف کرایا گیا ہے۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں