میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
آپریشن عزم استحکام سے متعلق حتمی حکمت عملی تیار

آپریشن عزم استحکام سے متعلق حتمی حکمت عملی تیار

ویب ڈیسک
جمعرات, ۱۱ جولائی ۲۰۲۴

شیئر کریں

وفاقی حکومت نے آپریشن عزم استحکام سے متعلق حتمی حکمت عملی تیار کرلی، وزیراعظم شہباز شریف نے کابینہ ارکان کو آپریشن کی وجوہات اور دائرہ کار پر اعتماد میں لے لیا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ وفاقی حکومت نے دہشت گردی، شدت پسندی کے خاتمے کیلئے نیشنل ڈائیلاگ شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے ، آپریشن عزم استحکام کے تحت 30 فیصد کارروائیاں، 70فیصد ڈائیلاگ اور دیگر اقدامات ہوں گے ۔ذرائع کا کہنا ہے کہ خیبر پختونخوا حکومت کی ناکامی کے باعث دہشت گرد کلیئر کیے گئے علاقوں میں واپس آگئے ، سیکیورٹی فورسز نے بے پناہ قربانیوں سے علاقے کلیئر کرواکے صوبائی حکومتوں کے حوالے کیے ۔صوبائی حکومتیں کلیئر کیے گئے علاقوں کو دہشت گردوں سے محفوظ نہیں رکھ سکیں۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں