میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
ملک میں کپڑے کی پیداوار میں تشویشناک کمی

ملک میں کپڑے کی پیداوار میں تشویشناک کمی

ویب ڈیسک
جمعه, ۱۱ جون ۲۰۲۱

شیئر کریں

ملک میں کپڑے کی پیداوار میں تشویشناک کمی دیکھی گئی ۔ اقتصادی سروے رپورٹ کے مطابق رواں مالی سال میں کپڑے کی پیداوار 78 کروڑ 60لاکھ میٹر رہی،دو سال قبل کپڑے کی پیداوار 1ارب 4کروڑ 60 لاکھ میٹر تھی۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں