میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
پاکستان میں اساتذہ کی تعداد 17لاکھ99 ہزار 4 سو ہے ،اقتصادی سروے

پاکستان میں اساتذہ کی تعداد 17لاکھ99 ہزار 4 سو ہے ،اقتصادی سروے

ویب ڈیسک
جمعه, ۱۱ جون ۲۰۲۱

شیئر کریں

پاکستان میں اساتذہ کی تعداد 17لاکھ99 ھزار 4 سو ہے ۔ اقتصادی سروے رپورٹ کے مطابق ملک بھر کی یونیورسٹیوں میں پڑھانے والے اساتزہ کی تعداد 58 ھزارہے ۔ رپورٹ کے مطابق ڈگری کالجز میں 40 ھزار دو سو اساتذہ کی تعدادہے ،ہائیر سیکنڈری سکولز میں ایک لاکھ 27 ہزار ، ھائی سکولز میں 5لاکھ 82ھزار ، مڈل سکول میں 4لاکھ 66 ہزار اساتزہ ہیں،پرائمری سکولز میں 5لاکھ 6 ھزار اساتزہ پڑھاتے ہیں۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں