میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
16 سرکاری محکموں کے مرکزی دفاتر بند رہیں گے

16 سرکاری محکموں کے مرکزی دفاتر بند رہیں گے

ویب ڈیسک
پیر, ۱۱ مئی ۲۰۲۰

شیئر کریں

سندھ حکومت نے کورونا لاک ڈائون کی وجہ سے بند کیے گئے 9 سرکاری محکموں کے دفاتر 11 مئی سے کھولنے کا اعلان کر دیا ہے اورکہاہے کہ ان محکموں کے سیکریٹریز اورضروری عملہ کورونا صورتحال میں محکمہ صحت اورحکومت سندھ کی جانب سے دی گئی ہدایت کے تحت سرکاری امورکی انجام دہی کے لیے ہمہ وقت تیارہوگا۔ چیف سیکریٹری سندھ کی جانب سے جن سرکاری دفاترکوکھولنے کا نوٹیفکیشن جاری کیا گیا ہے ان میں محکمہ اوقاف ،انسانی حقوق ، صنعت و تجارت ، انفارمیشن سائینس اینڈ ٹیکنالوجی،محکمہ سرمایہ کاری ، محکمہ منارٹیز ، محکمہ سوشل ویلفیئر ، یونیورسٹیز اینڈ بورڈ اورورکس اینڈ سروس دفاتر کھلے رہیں گے دوسری جانب کورونا لاک ڈائون کی وجہ سے سندھ حکومت کے 16 سرکاری محکموں کے مرکزی دفاترتاحکم ثانی بند رہیں گے ۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں