میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
آسٹریلوی کرکٹر اسٹیو اسمتھ بھی پی ایس ایل کھیلنے کیلئے بیتاب

آسٹریلوی کرکٹر اسٹیو اسمتھ بھی پی ایس ایل کھیلنے کیلئے بیتاب

ویب ڈیسک
منگل, ۱۱ اپریل ۲۰۲۳

شیئر کریں

بھارت کو سال 2019 کے بعد ہوم گراؤنڈ پر شکست دینے والی ٹیم کے آسٹریلوی کپتان اسٹیو اسمتھ نے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) میں کھیلنے کی خواہش کا اظہار کردیا۔پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کلے آٹھویں ایڈیشن نے ریکارڈ توڑ مقبولیت حاصل کی ہے جس وجہ سے بین الااقوامی کرکٹرز کی ایک بڑی فہرست فرنچائز لیگ میں دلچسپی دکھا رہی ہے اور ٹورنامنٹ کا حصہ بننا چاہتے ہیں۔پی ایس ایل کی مقبولیت اور دلچسپ مقابلوں نے ا?سٹریلوی کپتان اسٹیو اسمتھ کو بھی اپنی طرف متوجہ کرلیا ہے اور وہ ٹورنامنٹ کھیلنے کی بیتاب ہیں۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں