میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
ہاکس بے کی 30 کلومیٹرساحلی پٹی کیلئے 28معمرلائف گارڈ

ہاکس بے کی 30 کلومیٹرساحلی پٹی کیلئے 28معمرلائف گارڈ

ویب ڈیسک
جمعه, ۲۶ مئی ۲۰۲۳

شیئر کریں

کراچی کیساحل ہاکس بے پربلدیہ عظمی کا ایمرجنسی رسپانس سینٹرشدید افرادی قوت کی کمی کا شکار ہے۔ 22 سال سے بھرتیاں نہ ہونے کے سبب ہاکس بے کی 30 کلو میٹر کی ساحلی پٹی کیلئے صرف 28 معمر لائف گارڈز ہی رہ گئے ہیں کراچی والے ہاکس بے جائیں تو خود احتیاط کریں ۔۔ کیونکہ ڈوبتے ہوئیلوگوں کوبچانے کیلئے بنا کے ایم سی کا ایمرجنسی رسپانس سینٹر عدم توجہی کے باعث خود مسائل کا شکارہے۔۔۔طویل ساحلی پٹی کیلئے بائیس سال قبل بھرتی ہوئے تیس میں سے صرف اٹھائیس معمر لائف گارڈز بچے ہیں ۔۔ دوہزار ایک کے بعد کوئی لائف گارڈ بھرتی نہیں کیا گیا لائف گارڈز کی کمی اور مزید بھرتی نہ ہونے کی وجہ سے ای آر سی نے اپنی مدد آپ کے تحت کسی ناخوشگوار واقعیسے بچنیکے لییہاکس بے کا خطرناک کینپ ساحل عوام کیلئے خود ساختہ بند کردیا ہیجون جولائی کی گرمیوں میں روزانہ ہزاروں شہری ہاکس بے کی ساحلی پٹی پر پکنک منانے آتے ہیں جن کیلئیناکافی حفاظتی انتظامات زندگی بھرکاروگ بن سکتیہیں


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں