میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
پانی چور مافیا کی مبینہ سرپرستی کا الزام ،اینٹی تھیفٹ سیل کا افسر ہٹا دیا گیا

پانی چور مافیا کی مبینہ سرپرستی کا الزام ،اینٹی تھیفٹ سیل کا افسر ہٹا دیا گیا

ویب ڈیسک
پیر, ۱۰ جولائی ۲۰۲۳

شیئر کریں

کراچی میں پانی چور مافیا کی مبینہ سرپرستی کے الزام پر اینٹی تھیفٹ سیل کے ایک افسر کو عہدے سے فارغ کر دیا گیا۔ایم ڈی واٹر بورڈ نے کراچی میں پانی چوری سے متعلق کارروائی کرتے ہوئے اینٹی تھیفٹ سیل ٹیم 2 کے سربراہ عامر خان کی جگہ 18 گریڈ کے ایکسیئن عبداللہ عمران کو سربراہ بنا دیا۔عبداللہ عمران کی تعیناتی کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا، جس کے مطابق عامر خان ٹیم 2 کے سربراہ عبداللہ عمران کے معاون کے طور پر کام کریں گے۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں