میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
گھٹیا سیاست کرنے والوں کو شرم آنی چاہیے ، مر تضی وہاب

گھٹیا سیاست کرنے والوں کو شرم آنی چاہیے ، مر تضی وہاب

ویب ڈیسک
اتوار, ۱۰ مئی ۲۰۲۰

شیئر کریں

ترجمان حکومت سندھ مرتضی وہاب نے کہاہے کہ گھٹیا سیاست کرنے اور زندگیاں خطرے میں ڈالنے والوں کو شرم آنی چاِہیے ،خیرپور پیرجو گوٹھ میں 350 میں سے 289 افراد کا ٹیسٹ مثبت آیا ہے ، اتنی بڑی تعداد میں ٹیسٹ مثبت آنا تشویشناک صورتحال کو ظاہر کرتاہے ۔بعض افراد پھر بھی کہیں گے سندھ حکومت صورتحال کو بڑھا چڑھا کر پیش کر رہی ہے ۔دوسری جانب صوبے میں کورونا کی صورتحال کے پیش نظر محکمہ صحت سندھ کے افسران کی اتوار کی چھٹی ختم کری گئی ہے ۔اس حوالے سے نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے ، جس کے تحت سیکریٹری صحت سندھ نے افسران کو اتوار 10 مئی کو دفتر آنے کی ہدایت کی ہے ۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں