میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
نیب افسران کے بیرون ملک نجی دوروں پر پابندی عائد

نیب افسران کے بیرون ملک نجی دوروں پر پابندی عائد

ویب ڈیسک
جمعرات, ۱۰ جنوری ۲۰۱۹

شیئر کریں

چیئرمین نیب نے افسران کے بیرون ملک نجی دوروں پر پابندی عائد کردی۔قومی احتساب بیورو (نیب)کے ترجمان کے مطابق چیئرمین نیب جسٹس(ر)جاوید اقبال نے نیب افسران کے بیرون ملک نجی دوروں پابندی لگادی ہے ترجمان کے مطابق پابندی کا اطلاق نیب کے تمام افسران پر ہوگا تاہم عمرہ پر جانے والوں کے لیے اس پابندی کا اطلاق نہیں ہوگا۔

ترجمان کے مطابق مجاز اتھارٹی کی اجازت کے بغیر بیرون ملک سفر اور ٹکٹس ریزرویشن بھی روک دی گئی ہے ،ترجما ن نیب کا کہنا ہے کہ قومی احتساب بیورو کے چیئرمین نے تمام ڈی جیز کو احکامات جاری کر دیے ہیں


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں