میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
گیس صارفین پر 401 ارب روپے کا اضافی بوجھ ڈال دیا گیا

گیس صارفین پر 401 ارب روپے کا اضافی بوجھ ڈال دیا گیا

ویب ڈیسک
جمعرات, ۹ نومبر ۲۰۲۳

شیئر کریں

آئی ایم ایف کی ایک اورشرط پر عمل درآمد مکمل کرلیا گیا۔۔نگران حکومت نیگیس صارفین پر 401ارب روپے کا اضافی بوجھ ڈال دیااوگرا نے یکم نومبر سے گیس کی قیمتوں میں تقریبا 200 فیصد تک اضافے کا نوٹیفیکیشن جاری کردیا-گھریلو صارفین کیلئے 172 فیصد جبکہ دیگر گٹیگیرز کیلئے گیس کا ٹیرف تقریبا دوسوفیصد فیصد تک بڑھایا گیا ہے۔۔پروٹیکڈ گھریلو گیس صارفین کیلئے ماہانہ فکسڈ چارجز تین ہزار نو سو فیصد اضافے کے ساتھ دس روپے سے بڑھاکر چار سو روپے کردیئے گئے-گیس کی قیمتیوں میں اضافے کا اطلاق یکم نومبردوہزار تئیس سے ہوگا ادھر بجلی صارفین کیلئے ایک اور بری خبر۔ ستمبر کی فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی چالیس پیسے فی یونٹ مزید مہنگی کردی گئی ۔ اضافی وصولی نومبر کے بلز میں کی جائیں گی۔ اطلاق لائف لائن اور کے الیکٹرک صارفین پر نہیں ہوگا۔ نیپرا نے نوٹفیکیشن جاری کر دیا


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں