میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ ،پاکستان اپنا دوسرا میچ آج بھارت کے خلاف کھیلے گا

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ ،پاکستان اپنا دوسرا میچ آج بھارت کے خلاف کھیلے گا

ویب ڈیسک
اتوار, ۹ جون ۲۰۲۴

شیئر کریں

آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں پاکستان اپنا دوسرا میچ (آج)اتوارکو کو بھارت کے خلاف کھیلے گا ۔تفصیلات کے مطابق پاکستانی کرکٹ ٹیم کوآئی سی سی ورلڈکپ میں امریکہ کے خلاف شکست کا سامنا کر نا پڑا ۔آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ کے گروپ اے کے میچ میں نوآموز امریکا نے پاکستان کو سپر اوور میں 5رنز سے شکست دیدی جس کے باعث پاکستانی ٹیم پر شدید تنقید کا سلسلہ شروع ہوگیا۔اب پاکستانی ٹیم دوسرا میچ روایتی حریف بھارت کے خلاف کھیلے گا ۔ دونوں ٹیموں کے درمیان میچ (آج)اتوارکو کو نیویارک میں کھیلا جائیگا ۔ دونوں ٹیموں کے درمیان میچ پاکستانی وقت کے مطابق ساڑھے آٹھ بجے شروع ہوگا ۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں