میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
کراچی کے 32 ارب کے ترقیاتی پروگرام میں بڑے گھپلے

کراچی کے 32 ارب کے ترقیاتی پروگرام میں بڑے گھپلے

ویب ڈیسک
منگل, ۹ جنوری ۲۰۲۴

شیئر کریں

سندھ حکومت کے مانیٹرنگ ادارے کلک نی کراچی میں 32 ارب روپے کے ترقیاتی پروگرام میں بڑے پیمانے پرگھپلوں کا انکشاف کردیا۔ تحقیقاتی ادارے کلک نے مبینہ کرپشن سے متعلق ورلڈ بینک کو آگاہ کردیا۔سندھ حکومت کیمانیٹرنگ ادارے کلک کی جاری کردہ تحقیقاتی رپورٹ کے مطابق ورلڈ بینک کی جانب سے کراچی میں مخلتف ترقیاتی منصوبوں کے لیے 32 ارب روپے جاری کیے گئے تھے۔ تاہم افسران کی مبینہ کرپشن کیباعث 157 میں سے100 اور دیگر 50 منصوبوں میں سے 30غیرمعیاری ہیں۔ رپورٹ میں مزید کہا گیاکہ سرکاری افسران نیگلیوں میں استعمال ہونے والے پیورز سے روڈ بنائے ہیں۔ محکمہ منصوبہ بندی سندھ کیتحقیقاتی ادارے کلک نے سرکاری افسران کی مبینہ کرپشن سے متعلق ورلڈبینک حکام کوبھی آگاہ کردیا ہے۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں