میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
جسٹس منصور علی شاہ سے استعفے کی افواہوں سے متعلق سوال

جسٹس منصور علی شاہ سے استعفے کی افواہوں سے متعلق سوال

ویب ڈیسک
اتوار, ۸ دسمبر ۲۰۲۴

شیئر کریں

سپریم کورٹ کے جسٹس منصور علی شاہ سے مستعفی ہونے سے متعلق افواہوں کا سوال پوچھ لیا گیا۔ہفتہ کو صحافی نے سوال کیا کہ کیا آپ کے مستعفی ہونے سے متعلق افواہیں درست ہیں؟جسٹس منصور علی شاہ نے کہا کہ یہ سب قیاس آرائیاں ہیں، بھاگ کر نہیں جائیں گے ، جو کام کر سکتا ہوں اسے جاری رکھوں گا۔انہوں نے کہا کہ ابھی ایک کانفرنس پر آیا اس کے بعد دوسری پر جا رہا ہوں، نظام کو جتنا بہتر کرنے کا اختیار ہاتھ میں ہے وہ کریں گے ۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں